نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر سے ملاقات میں تہران کے ساتھ تعلقات کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت میں ایران کے ساتھ تعلقات کو خطرے کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے اسلام آباد میں ملاقات میں یہ بات کہی۔ جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ پاکستان کی فوج، ای ...
اسلام آباد میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے ملاقات کی اور علاقائی امن و استحکام میں ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط دفاعی تاون پر تاکید کی۔ انہوں نے اس ملاقات میں کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون، علاقے میں امن و استحکام کے قیام میں مثبت اثرات مرتب کریں گے۔
اس اہم ملاقات میں دونوں ...
اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کی پیشکش جنرل راحیل شریف کو کی گئی تھی۔
پاکستان فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کی کمانڈ کو ایران کی شمولیت سے مشروط کر دیا ہے لیکن ابھی تک اس پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔ رپورٹ میں کہا ...
اسلام آباد کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے کچھ ایسے اقدامات کئے گئے ہيں جو ہمارے لئے مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر جوز نکولسن اور پاک آرمی چیف، افغان – پاک سرحد پر چھپے دہشت گردوں کے خلاف ...
اسلام آباد حکومت مسلمان ممالک کے درمیان اختلافات اور تنازع کو دورکرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور ہم کبھی بھی اسلامی ممالک کے درمیان جاری جھڑپوں کا حصہ نہيں بنیں گے۔
خواجہ آصف نے ایک بار پھر تاکید کی کہ پاکستان، یمن کے مسئلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ 1 ...
اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دار الحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔ واضح رہے کہ 77 سال قبل 1940 میں آج ہی کے دن لاہور کے منٹو پارک میں مسلم لیگ کے اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی تھی ۔
یوم پاکستا ...
اسلام آباد نے اس کی اجازت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے شمولیت کے خلاف ہیں اور ان کا خیال ہے ...
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں 20 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکے کا ملزم ہے جس میں امریکی فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی بس پر حملے کی سازش میں بھی یاسین کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزشتہ چار سال سے یاسین کی تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون ...
اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں۔ الوقت - پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے تعلقات اتنے گہرے ہیں کہ دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات یا سعودی اتحاد کی کمان قبول کرنے سے ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقا ...
اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں وہ ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سع ...